بجلی کا شارٹ فال 3700 میگا واٹ، شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ سےعوام بے حال
جمعرات 29 مئی 2014 18:12
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مئی 2014ء) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3ہزار 700 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے شدید گرمی اور غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ میں عوام کی زندگی اجیرن ہوکر رہ گئی ہے۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیج کمپنی کے مطابق ملک میں اس وقت بجلی کی پیداوار12 ہزار600 جبکہ طلب 16 ہزار 300 میگا واٹ ہے،اس طرح ایک مرتبہ پھر بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 3ہزار 700 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔
(جاری ہے)
ایک جانب عوام شدید گرمی کی وجہ سے بے حال ہیں اور دوسری جانب غیراعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ نے انہیں دہرے عذاب میں مبتلا کررکھا ہے، شہری علاقوں میں کاروباری اور صنعتی سرگرمیاں ماند پڑنے کے علاوہ عوام کو پینے کے پانی کی قلت کا سامنا ہے، دیہی علاقوں میں ٹیوب ویلز بند ہونے سے زراعت کا شعبہ بھی بری طرح متاثر ہورہا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.