اومان، سوائن فلو وائرس سے تین ہلاکتوں کی تصدیق
جمعرات 29 مئی 2014 20:51
مسقط(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مئی۔2014ء)اومانی محکمہ صحت کے حکام نے سوائن فلو وائرس سے رواں ماہ تین اموات کا اعلان کیا ہے،یہ بات سرکاری او این اے نیوز ایجنسی نے بتائی۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایچ ون این ون وائرس کے 82نئے کیسز مئی میں رجسٹرڈ کئے گئے جن میں سے تین جان لیوا ثابت ہوئے ہیں،تاہم مزید تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔
(جاری ہے)
عالمی ادارہ صحت نے اگست 2010ء میں سوائن فلو کو عالمگیر مرض قرار دیا تھا جو ایک سال قبل میکسیکو سے پھوٹا تھا اور اس سے دنیا بھر میں ہزاروں کی تعداد میں اموات واقع ہوئیں۔
تاہم گزشتہ فروری میں واشنگٹن میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا تھا کہ سوائن فلو وائرس دوبارہ سے نمودار ہوگیا ہے۔جنوری میں شمالی سپین میں اس سے دو افراد ہلاک ہوئے جہاں ایچ ون این ون وائرس کے پھیلنے سے ہسپتال میں 40سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔2009ء میں اومان نے سوائن فلو سے6اموات ریکارڈ کیں اور خلیجی سلطنت میں حکام نے وائرس کے خلاف قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.