پاکستان کی شمالی وزیرستان میں حالیہ ڈرون حملوں کی مذمت
ہفتہ 14 جون 2014 13:53
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14جون 2014ء) پاکستان نے شمالی وزیرستان میں حالیہ ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے جو اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں۔
(جاری ہے)
سرکاری میڈیارپورٹ کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر مسعود خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہی جہاں اقوا م متحدہ کے انسداد دہشتگردی کے عالمی لائحہ عمل کاچوتھا جائزہ شروع ہوگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان حملوں سے حکومت کی پاکستان اور خطے میں امن و استحکام کیلئے کوششوں پرمنفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔سفیر مسعود خان نے غیر حل شدہ تنازعات سیاسی اور اقتصادی ناانصافی سمیت دہشتگردی کی بنیادی وجوہات ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں حالیہ دہشتگر د حملوں میں غیرملکی ہاتھ ملوث ہوسکتاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.