میرانشاہ اور خیبرایجنسی میں پولیو کے 4 نئے کیس سامنے آ گئے
ہفتہ 14 جون 2014 17:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14جون 2014ء) میرانشاہ اور خیبرایجنسی میں پولیو کے چار نئے کیس سامنے آ گئے۔ وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ علماء کرام پولیو خاتمے کیلئے کردار ادا کریں۔ انسداد پولیو پر قومی اسلامی مشاورتی گروپ کے پہلے اجلاس میں عالمی ادارہ صحت پولیو سیل کے سربراہ ڈاکٹر ریاض درے نے بتایا کہ خیبرایجنسی کے گیارہ ماہ کے فہد اور ڈیڑھ سالہ یاسر جبکہ میرانشاہ کی چار ماہ کی شمائلہ اور دو سال دس ماہ کی مانوفیہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی تعداد بیاسی ہو گئی ہے ۔
وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تاڑر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پولیو کے قطروں کو حرام قرار دینے والوں کی ذہن سازی کیلئے علماء کرام کردار ادا کریں ۔(جاری ہے)
مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ طالبان سے جنگ بندی ہو گئی تو پولیو کا مسئلہ خودبخود حل ہو جائے گا۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) انسداد پولیو پر قومی اسلامی مشاورتی گروپ کے پہلے اجلاس میں عالمی ادارہ صحت پولیو سیل کے سربراہ ڈاکٹر ریاض درے نے بتایا کہ خیبرایجنسی کے گیارہ ماہ کے فہد اور ڈیڑھ سالہ یاسر جبکہ میرانشاہ کی چار ماہ کی شمائلہ اور دو سال دس ماہ کی مانوفیہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی تعداد بیاسی ہو گئی ہے ۔ وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تاڑر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پولیو کے قطروں کو حرام قرار دینے والوں کی ذہن سازی کیلئے علماء کرام کردار ادا کریں ۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ طالبان سے جنگ بندی ہو گئی تو پولیو کا مسئلہ خودبخود حل ہو جائے گا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/225458#sthash.Z6vQPmVV.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.