پاکستان نے ایک بار پھر ایشین اسکوائش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
اتوار 15 جون 2014 18:23
ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جون۔2014ء) پاکستان نے ایشین اسکوائش چیمپئن شپ کے فائنل میں ملائشیا کو شکست دے کر 14 ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
(جاری ہے)
ہانگ کانگ میں جاری 17 ویں ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا اور فائنل میں پاکستان کے فرحان زمان اور فرحان محبوب نے ملائشین جوڑی کو 1-2 سے شکست دی۔ گرین شرٹس نے ایونٹ کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے 14 ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔واضح رہے کہ ایشین اسکوائش چیمپئن شپ کے 17 مقابلوں میں پاکستان نے 14 مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا جب کہ ہانگ کانگ میں حالیہ مقابلوں میں بھی گرین شرٹ نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ٹائٹل کا دفاع کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.