پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کا باضابطہ اعلان
اتوار 15 جون 2014 19:38
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جون۔2014ء) پاک فوج نے حکومت کی ہدایت پر دہشت گردوں کے خلاف شمالی وزیرستان میں آپریشن کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں جن کے خاتمے کے لئے حکومت کی ہدایات کی روشنی میں آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا نام ”ضرب عزب“ رکھا گیا ہے جس میں غیر ملکی اور مقامی دہشت گردوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں موجود دہشت گردوں نے مقامی افراد کے علاوہ پوری قوم کی زندگی کو اجیرن بنا رکھا ہے جب کہ دہشت گردوں کی جانب سے پے در پے کارروائیوں کے نتیجے میں ملکی معاشی ترقی کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم قوم کے تعاون سے قیام امن کے لئے دہشت گردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.