امریکا میں ڈرون طیارے اگلے سال سے تجارتی مقاصد کیلئے بھی اڑیں گے ،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ڈرون امریکا کے لیے موثر ہتھیار ثابت ہوا ہے مگر یہ مکمل اعتبار کے قابل نہیں، ایک دہائی میں چار سوسے زائد ڈرون حادثات سے امریکا کو کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے،رپورٹ
اتوار 22 جون 2014 21:26
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جون۔2014ء) دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ڈرون امریکا کے لیے موثر ہتھیار ثابت ہوا ہے مگر یہ مکمل اعتبار کے قابل نہیں۔ ایک دہائی میں چار سوسے زائد ڈرون حادثات سے امریکا کو کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔ جبکہ ماہرین نے اس کی کمرشل پروازیں شروع کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ زمین پر تباہی پھیلانے والے سیکڑوں امریکی ڈرونز اپنی موت آپ مرچکے ہیں۔
امریکی اخبار نے انفارمیشن ایکٹ کے تحت حاصل کردہ خفیہ دستاویز کے حوالے سے بتایا ہے کہ سن 2001 سے گزشتہ سال کے آخر تک 400 سے زائد امریکی ڈرونز حادثات کا شکار ہوچکے ہیں۔ ان حادثات کو نقصان کے اعتبار سے دو کیٹیگریز میں رکھا گیا ہے۔ بڑی تباہی جس میں دو ملین امریکی ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا اسے کلاس اے جبکہ پانچ لاکھ امریکی ڈالر سے دو ملین ڈالر تک کے نقصان کو کلا س بھی میں قرار دیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.