حج سے قبل ’مرس وائرس‘ سے بچاوٴ کے اقدامات ناگزیر ہیں،عالمی ادارہ صحت
منگل 24 جون 2014 16:22
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جون 2014ء) عالمی ادارہِ صحت نے کہا ہے کہ مرس‘ وائرس ابھی بھی سعودی عرب میں صحت کا ایک بڑا مسئلہ ہے اور جوں جوں حج قریب آتا جا رہا ہے، اس حوالے سے خدشات بھی سر اٹھا رہے ہیں آیا حج کے لاکھوں زائرین میں اس وائرس کے پھیلنے کا امکان تو نہیں۔ اور، کیا اس سے بچاوٴ کے لیے درکار حفاظتی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی ادارہ ِصحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے مرس وائرس سے نمٹنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات اٹھائے ہیں اور اب تک اس بات کے بھی کوئی شواہد نہیں ملے کہ یہ وائرس ایک انسان سے دوسرے انسان کو منتقل ہو سکتا ہے۔ادارے کی ’مرس وائرس‘ سے بچاوٴ سے متعلق کمیٹی نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ میرس وائرس سے بچاوٴ کے لیے خاطرخواہ اقدام کرے اور حج سے پہلے بالخصوص اس بات پر دھیان دیا جائے کہ لاکھوں حج زائرین کی آمد پر اس وائرس سے بچاوٴ کو ممکن بنایا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.