ہمیں پاکستان کی روایات اور ثقافت کو دنیا بھر میں پروموٹ کرنا چاہیے ‘ گلوکارہ سائرہ ارشد،جو قومیں اپنی روایات اور ثقافت کو چھوڑ دیتی ہیں وہ پھر ماضی کا حصہ بن جاتی ہیں ‘ خصوصی گفتگو
جمعرات 26 جون 2014 12:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جون۔2014ء) گلوکارہ سائرہ ارشد نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کی روایات اور ثقافت کو دنیا بھر میں پروموٹ کرنا چاہیے ، اس کیلئے فنکاروں کے ساتھ میڈیا کو بھی برابر کا ساتھ دینا ہو گا ،جو قومیں اپنی روایات اور ثقافت کو چھوڑ دیتی ہیں وہ پھر ماضی کا حصہ بن جاتی ہیں ۔
(جاری ہے)
’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سائرہ ارشد نے کہا کہ پچھلے چند سالوں سے بھارتی ثقافت نے ہم پر یلغار کر کھی ہے جس کا ابھی تک ہم کوئی منہ توڑ جواب دینے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں ۔
پاکستانی میڈیا کو چاہیے کہ وہ پاکستانی فنکاروں کو ہر پلیٹ فارم پر پروموٹ کریں تاکہ نوجوان نسل کو اپنی ثقافت کے بارے میں علم ہو سکے ۔ انہوں نے کہاکہ ہماری ثقافت بھارتی ثقافت سے کئی زیادہ مضبوط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پڑوسی ملک میں بھی اپنی اردو اور خاص طور پر اپنی پنجابی فلموں میں ہماری ثقافت کو کاپی کر رہے ہیں ۔ہمیں ہر سطح پر اپنی روایات اور ثقافت کو اجاگر کرنا ہو گا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.