وزارت داخلہ کاکراچی ایئرپورٹ پر حملےکا خط ملا تھا،سول ایوی ایوشن
پیر 30 جون 2014 17:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2014ء) .ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن نے سینیٹ کمیٹی میں کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے حوالے سے بیان دیا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سےکراچی ایئرپورٹ پر حملے کے خطرے کا خط ملا تھا، خط کا فولو اپ نہ ہونے کی وجہ سے سستی دکھائی گئی،آگ لگنے کے فوری بعد فائربرگیڈ پہنچی تھی، دہشتگردوں کی فائرنگ کی وجہ سے ایک فائرفائٹرزخمی بھی ہوا تھا۔ڈی جی سول ایوی ایشن ایئرمارشل (ر)محمد یوسف نے کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ کولڈ اسٹوریج میں فائرنگ کے واقعے سےمتعلق میڈیا نے غلط فہمی پیدا کی،جو 7 لوگ واقعےمیں ہلاک ہوئےانکےبارےمیں غلط رپورٹنگ ہوئی ،کولڈ اسٹوریج سے کوئی لاش ملی ہی نہیں ،اس حوالے سے کہا گیا کہ لوگ اندر سے کال کررہے ہیں، ڈاکٹرز نے ان رپورٹس کو غلط قراردیا ہےڈاکٹرز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جب لاشیں نکالی گئیں تو وفات کو 25 گھنٹے ہو چکے تھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.