مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں واٹر سپرے فین 24گھنٹے چلانے کا فیصلہ
ہفتہ 5 جولائی 2014 16:26
مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5جولائی 2014ء)رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں شدید دھوپ اور گرمی کو پیش نظر رکھتے ہوئے حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں نصب کئے جانے والے واٹر سپرے فین 24گھنٹے چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ مسجد الحرام کے بیرونی صحن میں مزید 250نئے واٹر سپرے فین لگادئیے گئے ہیں جو 30سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر آٹو میٹک طور پر کام کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.