سعودی امیر نے دیت کی رقم اداکرکے قتل کے مجرم کا سرقلم ہونے سے بچالیا

پیر 7 جولائی 2014 19:37

سعودی امیر نے دیت کی رقم اداکرکے قتل کے مجرم کا سرقلم ہونے سے بچالیا

ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء) سعودی امیر نے دیت کی رقم اداکرکے قتل کے مجرم کا سرقلم ہونے سے بچالیا۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا کے مطابق مقتولہ کے ورثاء خون بہا کر بدلے میں مجرم کو معاف کرنے کیلئے تیار تھے تاہم غیر ملکی کے پاس دیت کی رقم نہیں تھی اورپھرسعودی عرب کے مشرقی صوبہ کے امیر سعودبن نائف نے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے غیر ملکی شہری کیلئے دیت کی رقم ادا کردی۔

متعلقہ عنوان :