پیپلزپارٹی نے حکومتی مدت 5 سال کے بجائے 4 سال کرنے کی تجویز دے دی
منگل 8 جولائی 2014 14:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8جولائی 2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے مسائل کے حل کے لئے تجویزدی ہے کہ حکومت کی مدت کم کر کے 5 سال کے بجائے 4 سال کردی جائے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کی مدت کم کرنے سے سارے جھگڑے ختم ہوجائیں گے، موجودہ حکومت کی مدت ختم ہونےکے بعد حکومت کی مدت 4 سال کیلیےکر دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ جب جمہوریت مستحکم ہوجائے تو حکومت کی مدت دوبارہ 5 سال کردی جائے۔چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنرکیلیےصرف جج کے ہونےکی پابندی کے باعث آپشنزمحدود ہیں، موزوں جج نہ ملا تو چیف الیکشن کمشنر کہاں سے لائیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے چیف کو بااختیار ہونا چاہیئے کیوں اس عہدے پر براجمان شخص کا کردار ایک ممبر جتنا ہوتا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.