ر مضان المبا ر ک میں پی ٹی و ی پر نما ز ترا و یح نہ یکھا نا قا بل افسو س ہے ،وفاقی و زیر اطلا عات نو ٹس لیں ،جے یو آئی ضلع دیر پا ئین
منگل 8 جولائی 2014 18:15
تیمر گرہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء)ر مضان المبا ر ک میں پی ٹی و ی پر نما ز ترا و یح نہ یکھا نا قا بل افسو س ہے ،وفاقی و زیر اطلا عات نو ٹس لیں ۔
(جاری ہے)
جے یو آئی ضلع دیر پا ئین کے تر جما ن مو لا نا مفتی خا لد محمو د نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ پی ٹی و ی انتظا میہ نے گز شتہ سا لو ں کی طر ح مکہ مکر مہ مسجد حرا م سے نما ز ترا و یح برا ہ راست نشر نہ کر کے روز ہ دارو ں کو ما یو س کیا ہے ، ایک طر ف نما ز تراویح برا ہ را ست نشر نہیں کی جا ر ہی جبکہ دوسر ی طرف بیک و قت ایک ہی میچ دو چینلز پی ٹی و ی سپو ر ٹس اور پی ٹی و ی نیشنل پر دیکھا یا جا تا ہے جو کہ افسو س نا ک ہے ،انہو ں نے و فاقی وزیر اطلا عا ت پر و یز ر شید اور ایم ڈی پی ٹی و ی محمد ما لک سے ر مضان المبا ر ک کے مقد س مہینے میں نما ز تراو یح برا ہ را ست پی ٹی وی پر د یکھا نے کے حوا لے سے فو ری اقدا ما ت اُٹھا نے کا مطا لبہ کیا ،تا کہ روزہ دار گھر و ں میں بیٹھ کر مسجد الحرا م سے براہ راست نما ز تراو یح میں ختم قرا ن دیکھ اور سن کر ما ہ مقد س کے بر کتو ں سے فیض یا ب ہو ۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.