نواز شریف آرٹیکل 62,63 پر پورا نہیں اترتے،پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے رجوع کا فیصلہ
بدھ 9 جولائی 2014 12:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9جولائی 2014ء) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، شیریں مزاری کہتی ہیں نواز شریف صادق اور امین نہیں ، انہیں ہیلی کاپٹر کیس اور اصغر خان کیس میں سزا سنائی جا چکی ہے۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کے لئے الیکشن کمیشن سے آج رابطہ کیا جائے گا ۔
ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف 10 سال کی ڈیل پر ملک سے باہر گئے اور بعد میں انہوں نے جھوٹ بولا ، اس لئے وہ آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ پر پورا نہیں اترتے ۔ شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ہیلی کاپٹر کیس اور اصغر خان کیس میں سزا سنائی جا چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.