شمالی وزیرستان: تیرہ دہشت گرد ہلاک، دو خودکش بمباروں نے خود کو اڑا دیا
ہفتہ 12 جولائی 2014 17:08
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12جولائی 2014ء) پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے پاک فضائیہ کی تازہ کارروائی میں تیرہ دہشت گرد ہلاک جبکہ دیگان میں دو خودکش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی تازہ کارروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے 7 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا۔
گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بارود سے بھری گاڑیاں تباہ بھی کر دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دیگان میں 2 خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اس وقت اڑا دیا جب دونوں خودکش بمباروں کو شناخت کے بعد گھیرے میں لیا گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے زیادہ تر دہشت گرد غیر ملکی ہیں۔(جاری ہے)
راولپنڈی: (دنیا نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی تازہ کارروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے 7 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا۔ گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بارود سے بھری گاڑیاں تباہ بھی کر دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دیگان میں 2 خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اس وقت اڑا دیا جب دونوں خودکش بمباروں کو شناخت کے بعد گھیرے میں لیا گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے زیادہ تر دہشت گرد غیر ملکی ہیں۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/228615#sthash.pzrPEbYX.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.