انسداد ڈینگی کی سرگرمیوں کیلئے عنقریب علیحدہ عملہ بھرتی کیا جائیگا ،عید کی چھٹیوں میں ڈینگی سرویلنس کا کام جاری رہے گا ‘ خواجہ سلمان رفیق
منگل 15 جولائی 2014 16:37
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15جولائی 2014ء) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے ہدایت کی ہے کہ عید کی چھٹیوں کے دوران انسداد ڈینگی کی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں اور عید پر لوگوں کی بڑے پیمانے پر قبرستانوں میں فاتحہ خوانی کے لئے آمد کے پیش نظر صفائی کا خصوصی خیال رکھا جائے ،تمام محکموں کی جانب سے ڈینگی کی روک تھام کے موثر اقدامات کی وجہ سے رواں سال صوبے میں ڈینگی کے صرف سات کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
انہوں نے یہ بات یہاں کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں اراکین پنجاب اسمبلی پیر اشرف، چوہدری اکرم، نواز چوہان اور ماجد ظہور کے علاوہ سیکرٹری صحت ڈاکٹر اعجاز منیر، کمشنرلاہور، راشد محمود لنگڑیال، سیکرٹری لیبر، سیکرٹری ماحولیات ، سیکرٹری سکول ایجوکیشن، سیکرٹری جنگلات ، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ، اطلاعات، اوقاف، زراعت، سوشل ویلفیئر، لوکل گورنمنٹ ، آبپاشی اور دیگر محکموں کے اعلی افسران کے علاوہ ڈی سی او گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان ، شیخوپورہ کی ضلعی حکومتوں کے نمائندوں ، ای ڈی اوز صحت، پولیس اور سپیشل برانچ کے افسراں نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.