پیپلز پارٹی نے عمران خان کا ساتھ نہیں دیا، آصف زرداری نے سیاسی شخصیت کے طور پر حالات کا سیاسی حل تجویز کیا ہے،قمر زمان کائرہ ،آصف زرداری نے حکومت کو سیاسی گائیڈ لائن فراہم کی ہے، میاں صاحب سیاسی معاملات کا سیاسی حل نکالیں،تحریک انصاف 14 اگست مارچ میں شرکت کی باضابطہ دعوت دے گی، تو پارٹی اس پر مشاورت سے فیصلہ کرے گی، صحافیوں سے گفتگو
بدھ 16 جولائی 2014 23:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جولائی۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے عمران خان کا ساتھ نہیں دیا، آصف علی زرداری نے سیاسی شخصیت کے طور پر حالات کا سیاسی حل تجویز کیا ہے،آصف زرداری نے حکومت کو سیاسی گائیڈ لائن فراہم کی ہے، میاں صاحب سیاسی معاملات کا سیاسی حل نکالیں،تحریک انصاف 14 اگست مارچ میں شرکت کی باضابطہ دعوت دے گی، تو پارٹی اس پر مشاورت سے فیصلہ کرے گی، وہ بدھ کو صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آصف زرداری نے حکومت کو سیاسی گائیڈ لائن فراہم کی ہے۔ میاں صاحب سیاسی معاملات کا سیاسی حل نکالیں۔تحریک انصاف 14 اگست مارچ میں شرکت کی باضابطہ دعوت دے گی، تو پارٹی اس پر مشاورت سے فیصلہ کرے گی، بجائے اس کے کہ عمران خان کے احتجاج کو حکومت سیاسی طور پر ہینڈل کرتی، اس نے تمسخر اڑایا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ نظام کو خطرہ ہے، لیکن انکے اقدامات معاملے کو ٹھنڈا کرنے کی بجائے خرابی کی طرف لے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.