اسرائیل پر راکٹ حملے ناقابل معافی ہیں: صدر اوباما، اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے: مسلم سفیروں سے خطاب
بدھ 16 جولائی 2014 00:10
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جولائی۔2014ء) امریکی صدر براک اوباما نے مسلم ممالک کے سفراء کے اعزاز کو مخاطب کرتے ہوئے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو بالوسطہ طور پر جائز اور دفاعی ضرورت کا حق دے دیا ہے۔ وہ وائٹ ہاوس میں سالانہ دعوت افطار کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔صدر اوباما جنہوں نے چند روز قبل مشرق وسطی میں جنگ بندی کرانے کی پیش کش بھی کی تھی۔
بڑے واضح اور دوٹوک انداز میں غزہ سے اسرائیل پر پھینکے جانے والے راکٹ حملوں کو ناقابل قبول قرار دیا اور کہا کوئی ملک بھی راکٹ حملے برداشت ہیں کر سکتا ہے کہ اس کے شہریوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا جائے۔امریکی صدر نے اس موقع پر عراق کی صورت حال پر بھی بات کی۔ اوباما جب سے صدر بنے ہیں ان کے عہد صدارت کے دوران منگل کی شام ہونے والی یہ چھٹی سالانہ دعوت افطار تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.