حکومت کا 14 اگست کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر فوجی پریڈ کرانے کا فیصلہ
بدھ 16 جولائی 2014 00:12
اسلام آباد: جشن آزادی کے موقع پر 14 اگست کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہلی بار فوجی پریڈ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شرکت کریں گے۔نجی ٹی وی کےمطابق وفاقی حکومت کی جانب سے جشن آزادی کی دو ہفتے جاری رہنے والی تقریبات کا آغاز یکم اگست سے ہوگا جس کے تحت 14 اگست کو یوم آزادی کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہلی بار پاک فوج کی جانب سے شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا جائے گا جس میں وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت دیگر اہم شخصیات بھی شرکت کریں گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.