دہشت گردوں کے زیر استعمال کمپاؤنڈ سے ملنے والی دونوں موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹیں جعلی نکلیں
جمعرات 17 جولائی 2014 16:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 17جولائی 2014ء) رائے ونڈ کے علاقہ آرائیاں پنڈ میں دہشتگردوں کے زیر استعمال کمپاؤنڈ سے ملنے والی دونوں موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹیں جعلی نکلیں ، ایک موٹر سائیکل لاہور کینٹ کے رہائشی جبکہ دوسری چونیاں ضلع قصور کے رہائشی کے نام پر رجسٹرڈ ہے ۔
(جاری ہے)
آپریشن کے بعد دہشت گردوں کے زیر استعمال کمپاؤنڈ کی تلاشی لی گئی تو دو موٹر سائیکلیں جن میں سے ایک ون ٹو فائیو ایل ڈبلیو ایم 6828اوردوسری سی ڈی 70ایل ای وائی 2241برآمد ہوئیں۔
ذرائع کے مطابق تفتیش کرنے پر معلوم ہوا کہ دونوں موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹیں جعلی ہیں ۔ ان میں سے ایک پرنس کمپنی کی موٹر سائیکل نمبر ایل ای وائی 2241 ہے جو ذیشان ولد ذوالفقار سکنہ لاہور کینٹ کے رہائشی کے نام پر رجسٹرڈ ہے اور اس کے پیچھے پنجاب پولیس لکھا ہوا تھا جبکہ دوسری ایل ڈبلیو ایم 6828سہراب کمپنی کی موٹر سائیکل ہے جو کہ حافظ محمد عمران ولد محمد اشرف سکنہ چونیاں ضلع قصور کے رہائشی کے نام پر رجسٹرڈ ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.