عدلیہ مخالف بیانات پر عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر،آئین کے آرٹیکل 204کے تحت اسمبلی رکنیت معطل کرنے کی استدعاء
جمعرات 17 جولائی 2014 23:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جولائی۔2014ء) عدلیہ مخالف بیانات پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے جس میں ان کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے، درخواست اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے صدر نصیر کیانی اور نعیم گجر نے جمعرات کے روز سپریم کورٹ میں دائر کی ہے جس میں انہوں نے عمران خان‘ وفاقی حکومت‘ پیمرا اور دیگر اداروں کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان کی تقاریر اور بیانات آزاد عدلیہ پر حملہ ہیں، الیکشن 2013ء کے حوالہ سے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری پر دھاندلی کے الزامات لگا رہے ہیں جبکہ ان کا اس میں کوئی کردار نہیں تھا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.