مشرف کے معاملے پر برف پگھلنے لگی،حکومتی رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیاگیا، پیپلز پارٹی نے بھی ن لیگ کو پیغام بھیجاہے کہ مشرف کے مسئلے کو اناء کا مسئلہ نہ بنائے، ذرائع
اتوار 20 جولائی 2014 16:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جولائی۔2014ء) حکومت کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کے معاملے پر برف پگھلنے لگی،رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا، پیپلز پارٹی کی قیادت نے مسلم لیگ ن کی قیادت کو پیغام بھیجاہے کہ مشرف کے مسئلے کو انا کا مسئلہ نہ بنائے۔
(جاری ہے)
ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت پرویز مشرف کے معاملے کو عید سے پہلے نمٹانا چاھتی ہے جبکہ پیپلز پارٹی نے بھی مسلم لیگ ن کی قیادت کو واضح پیغام دیا ہے کہ پرویز مشرف کے معاملے کو انا کا مسئلہ نہ بنایا جائے حکومت اس کی حساسیت کو سمجھے وارن ملک میں ایک نیا بحران پیداہوسکتاہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے پیپلز پارٹی کی قیادت اس حوالے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے کہا ہے جبکہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے پارٹی رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا ہے کہ اس معاملے پر بیان بازی نہ کی جائے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ مسلم لیگ ن پرویز مشرف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ کر چکی ہے مگر وہ اس کے لیے عدلیہ کا کندھا استعمال کرنا چاھتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.