
دس لاکھ سے زائد افراد لانگ مارچ میں حصہ لیں گے۔ شاہ محمود قریشی کا دعوی
پیر 21 جولائی 2014 17:42

ساہیوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی 2014ء) پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت پُرامید ہے کہ 14 اگست کو اسلام آباد میں اس کے آزادی مارچ میں کم سے کم دس لاکھ افراد شرکت کریں گے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار پنجاب کے شہر ساہیوال میں پارٹی کے علاقائی اور ڈویژنل کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر اپنا یہ عزم دوہرایا کہ پی ٹی آئی ایک نئے پاکستان کی بنیاد رکھے گی۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کسی بھی زمیندار، جاگیردار اور صنعت کار کو پارٹی ٹکٹ فراہم نہیں کرے گی۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ تحریکِ انصاف نے لوگوں، خصوصاً نوجوانوں اور خواتین کو لانگ مارچ کے لیے متحرک کرنے کے سلسلے میں کمیٹی اور سب کمیٹیاں قائم کی ہیں، تاکہ چودہ اگست کے دن اسلام آباد میں دس لاکھ افراد کو جمع کیا جاسکے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت شام کی نئی حکومت سے قربت کیوں بڑھا رہا ہے؟
-
لاہو میں مناواں کے علاقے میں ڈرون آن گرا
-
ٹرمپ کا تمام مشرقِ وسطیٰ کے ممالک پر ابراہیمی معاہدے میں شامل ہونے پر زور
-
امریکہ کا تارکین وطن کے لیے حراستی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ
-
ایمریٹس نے پروازوں میں پاور بینکس کیلئے نئے قوانین متعارف کرادیئے
-
ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت، سوشل میڈیا پر ہلچل
-
گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ بلاجواز ہے، پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
بھارت: کشمیر میں پچیس کتابوں پر پابندی اور دکانوں پر چھاپے
-
چین کیلئے جاسوسی کا الزام، ٹرمپ کا انٹیل کے سی ای او سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
مبینہ طور پر خواجہ آصف کے منظور نظر اے ڈی سی آر سیالکوٹ کی گرفتاری سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات
-
ٹرمپ کی پالیسیاں مستقل نظر نہیں آرہی ، وہ غیر متوقع فیصلے کرتے ہیں
-
زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.