ارسلان افتخار نے عمران سے متعلق علمائے دین کو خط لکھ دیا
منگل 22 جولائی 2014 17:05
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22جولائی 2014ء) ارسلان افتخار نے چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل اور چھتیس علما کرام کو عمران خان کے سے متعلق خط لکھ دیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے ایک غیر ملکی خاتون سے نا جائز تعلقات استوار کیئے جسکے نتیجے میں ایک لڑکی ٹیرین نے جنم لیا۔ عمران خان نے کبھی اس بچی کی پیدائش کی حقیقت سے انکار نہیں کیا۔
غیر ملکی عدالتیں بھی اس حوالے سے فیصلے دے چکی ہیں۔ علمائے کرام رائے دیں کہ کیا عمران خان کا یہ عمل غیر اخلاقی اور گناہ کبیرہ نہیں؟ اگر ایسا ہے تو کیا عمران خان نے آئین کے آرٹیکل باسٹھ کی خلاف ورزی نہیں کی؟۔ ارسلان افتخار نے کہا ہے کہ علما کی رائے کو عمران خان کے خلاف ریفرنس کا حصہ بنائیں گے۔(جاری ہے)
لاہور: (ویب ڈیسک،دنیا نیوز) خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے ایک غیر ملکی خاتون سے نا جائز تعلقات استوار کیئے جسکے نتیجے میں ایک لڑکی ٹیرین نے جنم لیا۔ عمران خان نے کبھی اس بچی کی پیدائش کی حقیقت سے انکار نہیں کیا۔ غیر ملکی عدالتیں بھی اس حوالے سے فیصلے دے چکی ہیں۔ علمائے کرام رائے دیں کہ کیا عمران خان کا یہ عمل غیر اخلاقی اور گناہ کبیرہ نہیں؟ اگر ایسا ہے تو کیا عمران خان نے آئین کے آرٹیکل باسٹھ کی خلاف ورزی نہیں کی؟۔ ارسلان افتخار نے کہا ہے کہ علما کی رائے کو عمران خان کے خلاف ریفرنس کا حصہ بنائیں گے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/229913#sthash.ZeyzBBep.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.