کراچی، سر سید یونیورسٹی نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

بدھ 23 جولائی 2014 17:19

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں عید الفطر کی چھٹیاں 28/جولائی سے 31/ جولائی تک ہوں گی۔

(جاری ہے)

جبکہ پہلی اگست برورز جمعہ کو یونیورسٹی میں عید ملن پارٹی ہوگی۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی میں نئے سیمسٹر کا آغاز 4/ اگست سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :