عید الفطر کے موقع پر اہم مقامات پر بم سکواڈ کا عملہ بھی تعینات کیا جائیگا‘ ڈی سی او لاہور
جمعرات 24 جولائی 2014 18:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی زیر صدارت جمعتہ الوداع ، شب قدر، چاند رات اورعیدالفطر کے حوالے سے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تمام ٹاؤن ایڈمنسٹریٹرز، اسسٹنٹ کمشنرز، پولیس افسران، ٹریفک پولیس اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے جمعتہ الوداع، شب قدر،چاند رات اور عید الفطر کے موقع پر سیکورٹی، صفائی ستھرائی، لائٹنگ انتظامات ، بازاروں میں تجاوزات کے خاتمہ اور اہم مقامات پر بم سکواڈ کی تعیناتی کرنے کے احکامات دیئے۔
ڈی سی او لاہور نے شہر کی اہم مساجد میں سکیورٹی کے بہترین انتظامات کرنے کی ہدایت کی اور بازاروں میں خریداروں کے رش کے باعث اہم بازاروں سے تجاوزات کا خاتمہ کرنے اور صفائی ستھرائی کرنے کی ہدایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ اہم مقامات پر بم سکواڈ کا عملہ بھی تعینات کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.