جان کیری کا غزہ میں جنگ بندی کے لئے نیا منصوبہ
جمعہ 25 جولائی 2014 13:11
قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے نی ا منصوبہ پیش کیا ہے، جس پر حماس کی طرف سے ردعمل جلد متوقع ہے جبکہ اسرائیلی حکام بھی اس منصوبے پر بحث کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطا بق امریکی محکمہ خارجہ کے ذرائع نے بتایاکہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے نیا منصوبہ پیش کیا ہے، جس پر حماس کی طرف سے ردعمل جلد متوقع ہے جبکہ اسرائیلی حکام بھی اس منصوبے پر بحث کر رہے ہیں،اطلاعات کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بمباری سے بچنے کے لیے کوئی جائے پناہ نہ رہی۔
اسرائیلی طیاروں نے انروا کے اسکولوں کو بھی نشانہ بناڈالا۔ بیت حانون میں انروا کے اسکول پر اسرائیلی بمباری سے ایک سالہ بچے سمیت پندرہ فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد آٹھ سو سے زائد ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی بمباری سے چھپن مساجد، چھیالیس اسکول، سات اسپتال اور چار سو پچھتر مکانات تباہ ہوئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.