آرٹیکل 245 نافذ کر دیا، اسلام آباد کو فوج کے حوالے کر دیا جائیگا، چودھری نثار
جمعہ 25 جولائی 2014 15:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی 2014ء) وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آئین کے آرٹیکل 245 کا نفاذ کر دیا ہے جس کے تحت امن و امان کے لیے فوج کو تین ماہ کے اختیارات دے دیئے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 245 کا نفاذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت اسلام آباد فوج کے حوالے کر دیا جائے گا ۔
ایک سوال کے جواب میں چودھری نثار نے کہا کہ ابھی تک تحریک انصاف کی طرف سے لانگ مارچ سے متعلق ڈی سی اسلام کو کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ۔ درخواست آنے کے بعد اس پر فیصلہ کیا جائے گا۔ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت وفاقی حکومت ملک کے کسی بھی حصے میں فوج کو بلا سکتی ہے ، اس آرٹیکل کے تحت جس علاقے میں فوج بلائی جائے گی وہاں ہائی کورٹ اپنے اختیارات استعمال نہیں کر سکے گی۔(جاری ہے)
پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 245 کا نفاذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت اسلام آباد فوج کے حوالے کر دیا جائے گا ۔ ایک سوال کے جواب میں چودھری نثار نے کہا کہ ابھی تک تحریک انصاف کی طرف سے لانگ مارچ سے متعلق ڈی سی اسلام کو کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ۔ درخواست آنے کے بعد اس پر فیصلہ کیا جائے گا۔ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت وفاقی حکومت ملک کے کسی بھی حصے میں فوج کو بلا سکتی ہے ، اس آرٹیکل کے تحت جس علاقے میں فوج بلائی جائے گی وہاں ہائی کورٹ اپنے اختیارات استعمال نہیں کر سکے گی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/230322#sthash.ZQKQONbn.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.