چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا امجد علی خان کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس
جمعہ 25 جولائی 2014 17:08
پشاور(‘اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء)چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا امجد علی خان کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں میجر جنرل اختر جمیل راؤ پاک آرمی،انتظامی سیکریٹریز فاٹا و حکومت خیبر پختونخوا اور اقوام متحدہ کے زیر اثر فلاحی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں شمالی وزیرستان ایجنسی سے نقل مکانی کرنے والے بے گھر افراد کو دی جانے والی اب تک کی سہولیات کے بارے میں تفصیلی بحث ہوئی۔
میجر جنرل اختر جمیل راؤ نے شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے متاثرہ خاندانوں کی تفصیل اور ان کو دی جانے والی امداد کے بارے میں اجلاس کو تفصیلی آگاہ کیا۔اس موقع پر چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا، امجد علی خان نے کہا کہ شمالی وزیرستان ایجنسی کے بے گھر افراد کی خدمت میں حکومتی اداریں اپنا کام بطریق احسن نبا رہی ہیں جبکہ حکومت خیبر پختونخوا ان کی پر امن واپسی تک میزبانی کے قومی فرائض بخوشی و خوش اسلوبی سے سرانجام دیگی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.