کرینہ کپور کے نخرے آسمان پر، بڑی فلموں میں کام سے انکار
ہفتہ 26 جولائی 2014 14:19
ممبئ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26جولائی 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ پانچ ماہ کے دوران چھ بڑی فلمیں سائن کرنے سے انکار چکی ہیں بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپورکے نخرے ساتویں آسمان کو چھونے لگے ، یکے بعد دیگرے کئی بڑی فلموں میں کام کرنے سے انکار کردیا ۔ بالی وڈ کی بیبو شادی کے بعد تو پیا کے گھر کی ہی ہو کر رہ گئیں ،پانچ ماہ میں چھ بڑی فلمیں ریجکٹ کر دیں ۔
کہتی ہیں پندرہ سال بالی وڈ میں کام کیا، اتنا تو حق ہے مجھے،،۔ اچھی فلم نہیں ملی توگھربیٹھ کر کتابیں پڑھوں گی ۔کرینہ نے کہا سیف بھی ان کے اس لائف سٹائل پر خوش ہیں -fممبئ (دنیا نیوز ) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپورکے نخرے ساتویں آسمان کو چھونے لگے ، یکے بعد دیگرے کئی بڑی فلموں میں کام کرنے سے انکار کردیا ۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.