پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی سندھ برانچ کی جانب سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
ہفتہ 26 جولائی 2014 17:22
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جولائی۔2014ء) پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی سندھ برانچ کی جانب سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں قدرتی آفات سے نمٹنے اور متاثرہ انسان کی جان بچانے کے لیے برانچ ڈیزاسٹر ریسپونس ٹیم (بی ڈی آرٹی ) ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تربیتی ورکشاپ میں سندھ کے تمام ڈسٹرکٹ برانچوں کراچی،ٹھٹھہ،بدین ،دادو،تھرپارکر،سانگھڑاور جیکب آباد سمیت دیگر اضلاع سے 20افراد نے شرکت کی۔
یہ ٹریننگ ورکشاپ 21سے25جولائی2014 تک کراچی کے مقامی ہوٹل (بیچ لگژری) میں منعقد کی گئی جس کا مقصدبی ڈی آر ٹی کے عملے کو جدیددور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ڈیزاسٹر رسپانس کے نئے طریقوں سے روشناس کرواناتھا۔ اس موقع پر پاکستان ریڈ کریسنٹ سندھ برانچ کے صوبائی سیکریٹری کنوروسیم نے اختتامی تقریب میں کہا کہ بی ڈی آرٹی کسی بھی سانحہ یا آفت کے وقت ڈسٹرکٹ برانچوں کے نمائندوں کے ساتھ ملکربھرپور خدمات سرانجام دیتی ہے اور متاثرہ افراد کی بھرپور مدد جاری رکھتی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.