اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کا نفاذ؛ فوج طلب کرنے کا نوٹی فکیشن طلب
پیر 28 جولائی 2014 14:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2014ء) ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں آرٹیکل 245 کے نفاذ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران فوج طلب کرنے کا نوٹی فکیشن طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس انور کاسی نے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف دائردرخواست کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
سماعت کے دوران جسٹس انور کاسی نے ریمارکس دیئے کہ درخواست کے ساتھ نوٹی فکیشن کی نقل منسلک نہیں اس لئے اس سلسلے میں کوئی حکم جاری نہیں کرسکتے۔ عدالت نے وفاق کو 6 اگست کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے نوٹی فکیشن فراہم کیا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.