نوازشریف کا منی مارشل لاء لگانے والا فیصلہ ان کو جمہوریت کے لیے نقصاندہ سیاستدان ثابت کرے گا، پیر مظہر الحق
جمعہ 1 اگست 2014 21:43
دادو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء) پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما اور پ پ پ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن پیر مظہرالحق سے نامور ادیب ڈاکٹر لائق زرداری اور ان کے بیٹے ادیب اور کالم نگار حاکم علی زرداری نے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے کتاب بھی پیش کیا۔ اس موقع پر موجود میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی کی جاگیر نہیں بلکہ عوامی جاگیر ہے، پارٹی کے لیے قربانیاں دینے اور وفادار عہدیدارن اور ورکرز کو اکٹھا کر رہا ہوں تاکہ وہ پارٹی مفاد میں کام کریں جبکہ دادو میں پیپلز پارٹی میں گروپ بندی کی باتیں صرف اور صرف قیاس آرائیاں اور اخباری سرخیاں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کے دادو کی عوام نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کو عزت بخشی ہے ہم لوگوں پر بھی فرض ہے کے عوامی مسائل کے حل کے لیے کام کریں اور بیروکریسی کو عوامی کام کرنے پر مجبور کریں۔(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا منی مارشلا لگانے والا فیصلہ جمہوریت کے لیے سخت نقصاندہ ثابت ہو سکتا ہے، اس فیصلے سے یہ واضع ہو چکا ہے کے عوام اور ملک کے مسائل حل کرنا ان کے بس کی بات نہیں ہے۔
پیر مظہرالحق نے کہا کہ سابقہ قومپرست رہنما اور حالیہ نواز لیگ رہنما کرسی کی لالچ میں اپنی ہی پارٹی پر تنقید کرنے پر تلا ہوا ہے لیکن اس کو کچھ نہیں ملے گا اس کا جو پہلے اسٹیٹس تھا وہ شہید قائد ذوالفقار علی بھٹو کی وجہ سے تھا لیکن فھر بھی اس نے پیپلز پارٹی سے غداری اس وجہ سے نواز لیگ والوں کو بھی ان سے وفاداری کی توقع نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.