کپتانی کیلئے تمام سازشوں کو ختم کردیا ،مافیا پر ہاتھ ڈالنے اور تبدیلیاں لانے کے نتیجے میں کئی حلقوں مخالف ہوئے ‘ نجم سیٹھی
ہفتہ 2 اگست 2014 21:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کپتانی کیلئے تمام سازشوں کو ختم کردیا ،مافیا پر ہاتھ ڈالنے اور تبدیلیاں لانے کے نتیجے میں میڈیا سمیت کئی حلقوں نے شدید تنقید کی اور متنازعہ بنادیا،پاکستان میں ڈومیسٹک سیزن کے لیے آسٹریلیا سے 12ہزار فی کس کے حساب سے 2کروڑ کی گیندیں نان آفیشل ٹھیکیدار سے خریدی جاری ہیں جو انہیں دبئی سے کم قیمت پر اسمگل کرکے پاکستان لارہے ہیں۔
سپورٹس کے ایک ویب سائٹ کے مطابق نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اچھے کام کرنے کی وجہ سے لوگ ان کے مخالف بنے ۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ جب انہوں نے چارج سنبھالا تو مصباح الحق کو کپتانی سے ہٹانے کے لیے کھچڑی پک رہی تھی اور میڈیا کے کچھ افراد بھی کپتانی کے لیے اپنے فیورٹ کھلاڑیوں کے لیے مہم چلارہے تھے تاہم انہوں نے مصباح الحق کو ورلڈ کپ 2015 تک کپتان مقرر کرکے تمام سازشیں ختم کردیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.