وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ( ن) کا مشاورتی اجلاس جاری
پیر 4 اگست 2014 16:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4اگست 2014ء) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت عمران خان کے آزادی مارچ اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے انقلاب مارچ پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
ملکی تیزی سے بدلتی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے طلب کردہ پارٹی کے ہنگامی اجلاس میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار، وزیر اطلاعات پرویز رشید، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، وزیراعلی پنجاب شہبازشریف،عرفان صدیقی،راجاظفرالحق اور حمزہ شہباز سمیت دیگر رہنما شریک ہیں۔
اجلاس کے دوران 14 اگست کو ہونے والے تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور عوامی تحریک کے انقلاب مارچ سے متعلق حکومتی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کی جانب سے 14 اگست کو اسلام میں لانگ مارچ اور آزادی مارچ کے اجتماعات سے قبل حکمران جماعت حکمت عملی طے کرنے میں مصروف ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.