آپریشن ضربِ عضب قابل تعریف ہے، جنرل کیمبل
منگل 5 اگست 2014 19:41
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اگست۔2014ء)افغانستان میں اتحادی افواج کے نئے کمانڈر امریکی جنرل جان کیمبل نے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کی تعریف کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس طرح کی کوششیں جاری رہیں گی۔ جنرل جان کیمبل campbell اس ماہ کے آخر میں ذمہ داریاں سنبھالنے افغانستان جائیں گے۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا راونڈ ٹیبل کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر شدت پسندوں کی آمد و رفت روکنے اور انہیں جڑ سے ختم کرنے کیلیے مذاکرات اور کوششیں دونوں ملکوں کی قیادت اور عوام کے لیے اہم ہیں۔
جنرل جان کیمبل کا کہنا تھا کہ دہشت گردی پاکستان اور افغانستان کے عوام اور ان کے طرز زندگی کے لیے خطرہ ہے۔ اس سلسلے میں دونوں ملکوں کو مل کر کام کرنا چاہیے۔دوسری جانب ایک امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کی وجہ سے عسکریت پسند گروپ منتشر ہوگئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.