پاكستان اقوام متحدہ كے امن مشن كے علاوہ كہیں بھی فوج نہیں بھجوا رہا، سیکریٹری خارجہ
منگل 5 اگست 2014 00:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اگست۔2014ء) سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاكستان اقوام متحدہ كے امن مشن كے علاوہ كہیں بھی فوج نہیں بھجوا رہا اور اس حوالے سے زیر گردش تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے بات كرتے ہوئے اعزاز احمد چوہدری نے كہا كہ پاكستان اقوام متحدہ كے امن مشن كے علاوہ كہیں بھی فوج نہیں بھجوا رہا اور اس حوالے سے زیر گردش تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔
انہوں نے كہا كہ پاكستان نے ہمیشہ فلسطین كی حمایت اور فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھائی جب کہ موجودہ صورتحال میں بھی اقوام متحدہ كی سلامتی كونسل اور انسانی حقوق كونسل سمیت تمام فورمز پر فلسطینیوں کے حقوق کا دفاع کیا۔سیکریٹری خارجہ نے كہا كہ افغانستان كو دہشت گردی کے خلاف پاكستان كی كوششوں كی قدر كرنی چاہئے اور الزامات كا سلسلہ بند كرنا چاہئے، پاكستان كی قیادت افغانستان سے مخلص ہے مگر افغانستان سے دہشت گردوں کے ذریعے پاكستان پر حملے كرائے جارہے ہیں جو افسوسناک بات ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.