مسلم لیگ (ن) کی عوامی تحریک کے یوم شہدا اور تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنےکے لیے انوکھی پالیسی ‘ پنجاب بھر میں 70فیصد سے زائدپیٹرول پمپس بند کروادئیے گئے
ہفتہ 9 اگست 2014 19:54
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء) مسلم لیگ (ن)ْ نے عوامی تحریک کے یوم شہدا اور تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے انوکھی پالیسی اختیار کی ہے اور پنجاب بھر میں 70فیصد سے زائدپیٹرول پمپس بند کروادئیے گئے ہیں جبکہ باقی ماندہ پیٹرول پمپس پر خاص مقدار سے زیادہ پیٹرول فراہم نہیں کیا جارہا ‘ لاہور اسلام اباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول پمپ بند ہونے سے شہریوں کو پیٹرول کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور میں پولیس اور عوامی تحریک کے کارکنوں میں جھڑپوں کے بعد پنجاب کے متعدد شہروں میں بیشتر پٹرول پمپ بند ہو گئے جس کے باعث شہریوں کو پیٹرول کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تاہم پٹرولیم ڈیلرایسویشن نے موقف اختیار کیا ہے کہ غیریقینی صورت حال کے باعث پٹرول کی کھپت بڑھ گئی ہے‘پٹرول پمپس پر پٹرول کی فراہمی بند ہونے سے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.