ہلاک پولیس اہلکار کے لواحقین کیلئے ایک کروڑ امداد کا اعلان
ہفتہ 9 اگست 2014 20:50
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء) پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں سے تصادم میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کے اہلخانہ کے لیے ایک کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔وزیر اعلیٰ ہائوس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق زخمی اہلکاروں کو 5،5 لاکھ روپے امدادی رقم دی جائے گی۔شہبازشریف کا کہنا تھا کہ پی اے ٹی کے کارکنوں کے تشدد سے ہلاک ہونے والے اہلکار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.