خیبر پختونخواحکومت نے آئی ڈی پیز کو نقدامدادی کی ادائیگی کے لئے 57 کروڑ 50 لاکھ روپے جاری کردئیے
اتوار 10 اگست 2014 21:22
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اگست۔2014ء) خیبر پختونخواحکومت نے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے آئی ڈی پیز کو نقدامدادی کی ادائیگی کرنے کے لئے 57 کروڑ 50 لاکھ روپے جاری کردئیے گئے ہیں جو شمالی وزیر ستان سے بے گھر ہونے والے 53119 خاندانوں میں تقسیم کی جارہی ہے ۔ اس سلسلے میں پراونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھاری کی اعداد و شمار کے مطابق پی ڈی ایم اے نے چار مرحلوں میں بذریعہ چیک 57 کروڑ50 لاکھ روپے جاری کردئیے ہیں ۔
اعداد و شمار کے مطابق سات جولائی کو 20 کروڑ روپے جاری کئے گئے اسی طرح چودہ جولائی کو 9 کروڑ 80 لاکھ روپے جاری کئے گئے ۔23 جولائی کو پھر 20 کروڑ روپے جاری کردئیے گئے جبکہ سات اگست کو 7 کروڑ 70 لاکھ روپے جاری کئے گئے ۔ پی ڈی ایم اے کے مراسلہ کے مطابق مذکورہ رقم 53119 خاندانوں میں تقسیم ہونگے جس میں فی خاندان کو 8 ہزار روپے ملیں گے جن میں سے 5 ہزار روپے رمضان پیکج جبکہ 3 ہزار روپے گھر کے کرایے کے مد میں دئیے جائیں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.