پنجاب کے وزیر قانون رانا مشہود کے کروڑوں روپے رشوت لینے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی!!!
بدھ 13 اگست 2014 23:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست۔2014ء) مشہور اور متنازع ٹی وی اینکر مبشر لقمان نے اپنے ٹی وی پروگرام کھرا سچ میں وزیر قانون پنجاب رانا مشہود کی ایک خفیہ ویڈیو جاری کی ہے، جس میں انہیں مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے بے نقاب کیا گیا ہے. یہ ویڈیو عین اس وقت جاری کی گئی ہے جب ملک میں لانگ مارچ اور آزادی مارچ کی سرگرمیاں گرم ہیں.
(جاری ہے)
اس ویڈیو میں رانا مشہود کے ساتھ بدنام زمانہ شخص عاصم ملک کو دیکھا جا سکتا ہے، جو فیوچر کنسرن کا مالک تھا، جس نے ہزاروں لوگوں سے بیرون ملک جانے کا جھانسہ دے کر اربوں روپے لُوٹے.
مبشر لقمان کا دعویٰ ہے کہ عاصم ملک نے رانا مشہود کو کروڑوں روپے کی رشوت دی، جو رانا مشہود نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف تک پہنچائی، جسکے بعد عاصم ملک کو بیرون ملک فرار کرا دیا گیا.رانا مشہود کی اس ویڈیو کے جاری ہونے کے بعد دیکھنا یہ ہے کہ انصاف کے دعویدار شہباز شریف کیا کاروائی کرتے ہیں، اور رانا مشہود کس طرح اپنے آپ کو بیگناہ ثابت کرتے ہیں. ویڈیو ملاحظہ فرمائیں.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.