آئی ایس کے خلاف بغداد حکومت سے بھرپور تعاون کیا جائے گا، جرمن وزیر خارجہ
ہفتہ 16 اگست 2014 23:34
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء) جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر نے اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ میں عراقی حکومت کو جرمنی کے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
(جاری ہے)
اپنے دورہ بغداد میں اپنے عراقی ہم منصب حسین الشارستانی سے بات چیت کرتے ہوئے شٹائن مائر نے کہا کہ اْن کے عراقی دورے کا مقصد اظہار یکجہتی ہے۔ جرمن وزیر نے نامزد عراقی وزیراعظم حیدر العبادی سے بھی ملاقات کی۔ بعد ازاں وہ اربیل روانہ ہو گئے، جہاں وہ کردستان کی انتظامیہ سے بات چیت کرنے کے علاوہ پناہ گزینوں کے کیمپ کا دورہ بھی کریں گے۔ اربیل میں ہی آج جرمن فوج کا ایک طیارہ امدادی سامان لے کر پہنچ رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.