انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن تا حال قائم نہ ہو سکا،سپریم کورٹ کی جا نب سے کمیشن کے قیا م کے لئے ابھی تک ججز کے نام موصول نہیں ہو ئے ، ذرا ئع
اتوار 17 اگست 2014 17:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اگست۔2014ء) انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے بننے والا عدالتی کمیشن سپریم کورٹ سے ججز کے نام موصول نہ ہونے کے باعث قائم نہ ہو سکا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے2013 کے عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف عدالتی کمیشن کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں ان کے اس مطالبے کا خیر مقدم کرتے ہوئے عدالتی کمیشن کے قیا م کا اعلان کیا تھا ۔
وزیر اعظم کے عدالتی کمیشن کے اعلان کے بعد وزارت قانون کی جانب سے 13 اگست کو سپریم کورٹ کو ایک خط لکھا گیا جس میں کہاگیا ہے کہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے تین نام بھجوائیں تاہم سپریم کورٹ کی جانب سے ہفتہ اور اتوار کی تعطیل کے باعث وزارت قانون کو نام موصول نہ ہو سکے اور عدالتی کمیشن تاخیر کے باعث قائم نہ ہوسکا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.