استعفے کےعلاوہ حکومت نے عمران خان کے تمام مطالبات مان لیے،سراج الحق
بدھ 20 اگست 2014 21:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم کے استعفے کےعلاوہ حکومت نے عمران خان کے تمام مطالبات مان لیے، ان کا کہنا تھا کہ اب بھی چند لمحے باقی ہیں حکومت اورمارچ کرنے والے مذاکرات کاراستہ اپنا لیں، تیسرے فریق کے لئے راستہ کھولنا افسوسناک ہے، فیصلے کی قوت اسلام آباد سے راولپنڈی منتقل ہوگئی ہے۔
پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں سراج الحق کا کہناتھا کہ اسلام آباد کی بحرانی کیفیت سے قوم تشویش میں مبتلا ہےاورآئین وجمہوریت کوخطرہ لاحق ہے، سیاسی قیادت نے دانشمندی سے کام نہ لیا توآئین وجمہوریت کاخداحافظ ہے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری نے پارلیمنٹ ہاؤس کامحاصرہ کرلیا ہے اور ماحول جذباتی ہے لیکن ارکان اسمبلی کوجذبات میں آنے کے بجائے ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.