حکومت اورپاکستان عوامی تحریک میں مذاکرات تعطل کاشکار
جمعرات 21 اگست 2014 23:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) حکومت اورپاکستان عوامی تحریک میں مذاکرات تعطل کاشکارہوگئے ،پی اے ٹی نے شاہراہ دستورسے کنٹینرزہٹانے اورآپریشن نہ کرنے کی یقین دہانی تک حکومت سے مذاکرات نہ کرنے کافیصلہ کرلیاجبکہ مرکزی صدررحیق عباسی نے کہاہے کہ حکومت سے بامقصدمذاکرات کے حامی ہیں ،البتہ حکومت کی دھونس دھمکی سے گھبرانے والے نہیں ۔
جمعرات کی رات حکومت کی جانب سے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کاپیغام بھیجوایاگیااوریہ پیغام ایم کیوایم کے حیدرعباس رضوی لیکرآئے البتہ پاکستان عوامی تحریک کے صدررحیق عباسی نے کہاکہ ہم نے حکومت سے دومطالبات کئے تھے ہمارے پرامن کارکنوں کیخلاف آپریشن نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی جائے جبکہ شاہراہ دستورپرلگائے گئے کنٹینرزبھی ہٹائے جائیں اگرن لیگ نے یہ مطالبات منظورکئے تومذاکرات کریں گے ،دوسری صورت میں مذاکرات نہیں کریں گے کیونکہ یہ بامقصدنہیں ہوں گے،رحیق عباسی نے کہاکہ حکومت دھونس اوردھمکی کے ذریعے ہمیں اپنے مقصدسے ہٹاناچاہتی ہے لیکن اب ہم حکومت کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ،ہم لاہورسے پارلمینٹ ہاوٴس کے سامنے پہنچ چکے ہیں اوروہ دن دورنہیں جب حکمرانوں کادھرن تختہ ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.