عمران خان کے 6 میں سے 5 مطالبات تسلیم کر لئے ہیں، خواجہ آصف
اتوار 24 اگست 2014 17:11
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اگست۔2014ء) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے 6 میں سے 5 مطالبات مان لئے ہیں ان کا چھٹا مطالبہ انا کا ہے قومی مسئلہ نہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ پوری قوم ہمارے ساتھ ہے بلکہ تمام ریاستی ادارے آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے 6 میں سے 5 مطالبات حکومت نے قبول کر لئے ہیں، ان کا چھٹا مطالبہ انا کا ہے قومی مسئلہ نہیں ہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ فوج ملک کی بہتری کے لئے مدد کر رہی ہے، دھرنوں کے باعث چین سے آنے والی 32 ارب روپے کی سرمایہ کاری رکی ہوئی ہے۔ دوسری جانب عمران خان اب بھی بضد ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف کے استعفیٰ کے بغیر دھرنا کسی صورت ختم نہیں کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.