عمران خان افتخار چوہدری کے ہتک عزت کے دعویٰ کے جواب سے دستبردار
بدھ 27 اگست 2014 16:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2اگست 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو ہتک عزت کے دعویٰ کا دیا جانے والا جواب واپس لے لیا۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے سابق چیف جسٹس کے ہتک عزت کے دعویٰ کے جواب سے دستبردار ہونے کا نوٹس افتخار محمد چوہدری کو بھجوا دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ پیر کو افتخار محمد چوہدری کے ہتک عزت کے نوٹس پر عمران خان کے وکلا حامد خان اور احمد اویس کی جانب سے جواب میں کہا گیا تھا کہ عمران خان سے الفاظ کے چناؤ میں غلطی ہوئی، امید کرتے ہیں آپ درگزر اور بردباری کا مظاہرہ کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.