جب تک گمشدہ افراد کے لواحقین کوانصاف نہیں ملا تو لواحقین جی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دینگے، آمنہ مسعود جنجوعہ
بدھ 27 اگست 2014 20:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) ڈیفنس آف ہیومن رائٹس ، انسانی حقوق کی چیئرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ نے کہا ہے کہ راولپنڈی کے رہائشی نوجوان حماد ناصر کو سترہ نومبر 2009ء میں اپنے گھر سے اسلام آباد پولیس نے حراست میں لیا اور انہیں نامعلوم حراستی مقام پرمنتقل کردیا گیا ۔ پچیس اگست 2014ء کو حماد عامر کی میت کوہاٹ کی حراستی سنٹر کی انتظامیہ نے والدین کے حوالے کی ہے ۔
بدھ کے روز نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں لاپتہ افراد ، گمشدہ افراد کے لواحقین کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تک گمشدہ افراد کے لواحقین کوانصاف نہیں ملا تو گمشدہ افراد کے لواحقین جی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دینگے لاپتہ افراد کے لواحقین کی وزیراعظم نواز شریف چیف جسٹس آف پاکستان سے انصاف کی امیدیں ختم ہوتی جارہی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.