روسی بینک کی انوکھی پیشکش، قسطوں پر گھر لیں اور بلی مفت حاصل کریں
جمعرات 28 اگست 2014 13:07
ماسکو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 2اگست 2014ء) روس کے ایک بینک نے اپنے صارفین کو پیشکش کی ہے کہ وہ بینک سے قسطوں پر گھر لیں اور ساتھ ہی ایک بلی مفت حاصل کریں۔
(جاری ہے)
روسی ویب سائیٹ کے مطابق ملک کے سب سے بڑے بینک ’’سبربیا‘‘ نے ملک میں ایک نئی تشہیری مہم شروع کی ہے جس کے تحت بینک کے ذریعے قسطوں پر گھر خریدنے والے صارفین کو ہر گھر کے ساتھ ایک بلی مفت دینے کی پیشکش کی ہے جو انہیں صرف 2 گھنٹوں کے لئے فراہم کی جائے گی۔
اس سلسلے میں بینک نے اپنی ویب سائیٹ پر مختلف اقسام کی بلیوں کی تصاویر بھی پوسٹ کررکھی ہیں تاکہ صارفین ان میں سے اپنی پسند کی کوئی بلی چن لیں۔ جو گھر حاصل کرنے والے افراد کی جانب سے دی جانے والی دعوت میں موجود رہے گی اس کے بعد اسے بینک انتظامیہ کو واپس کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ روس میں بلی کے سب سے پہلے گھر کی چوکھٹ سے گزرنے کو خوش بختی سمجھا جاتا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.